musicas.mus.br
Letras de músicas - letra de música - letra da música - letras e cifras - letras traduzidas - letra traduzida - lyrics - paroles - lyric - canciones - HUMSAFAR (FEAT. PARAMPARA TANDON) - SACHET TANDON - música e letra
Utilize o abecedário abaixo para abrir as páginas de letras dos artistas
Humsafar (feat. Parampara Tandon) letra
میری بے فکری کی فکر تو
میری سانسوں کا ہے ذکر تو
ہم ہم قدم سے ہمراہ ہوئے
اب ہمراہ سے ہم نوا ہوئے
راہوں پہ تیری میں جاؤں بکھر
اگر ساتھ میرے تو ہے ہم سفر
میں نہ یہ سوچوں ہے جانا کدھر
اگر ساتھ میرے تو ہے ہم سفر
تیرے حوالے ہونا ہے مجھے
یہ عاشقانہ اشارہ ہوا
چپکے سے تیری تمنا جاگی
چپکے سے یہ دل آوارہ ہوا
بے رنگ ہے وہ جینا یہاں پہ کسی کا
اگر نہ سہارا ہوا
راہوں پہ تیری میں جاؤں بکھر
اگر ساتھ میرے تو ہے ہم سفر
میں نہ یہ سوچوں ہے جانا کدھر
اگر ساتھ میرے تو ہے ہم سفر
ایک ڈر دل میں، دل مشکل میں
مانوں یا نہ مانوں میں تیری باتیں
ایک پل یہ بھی لگتا ہے مجھ کو
یہ باتیں چاہت کی سہ گاتیں
دھیرے دھیرے تو میرے لفظوں میں آیا ہے
تجھ کو ہی تو چپکے سے من میں لایا ہے
دھیرے دھیرے تو میرے لفظوں میں آیا ہے
تجھ کو ہی تو چپکے سے من میں لایا ہے
راہوں پہ تیری میں جاؤں بکھر
اگر ساتھ میرے تو ہے ہم سفر
وعدے ہو، شیشے ہو، دھاگے ہو، سانسیں ہو
ٹوٹے بنا وہ یوں کب تک رہ لیں گے
فیکے اجالوں کے، خواب خیالوں کے
جھوٹے کھلونوں سے کب تک بیھ لیں گے
کیسے زخموں کو بتا
مرہم کا ملتا اچانک پتا
یہ مان لے، چاہت دنیا میں سب سے
بہتر مرہم ہے، یار
ہاں، راہوں پہ تیری میں جاؤں بکھر
اگر ساتھ میرے تو ہے ہم سفر
میں نہ یہ سوچوں ہے جانا کدھر
اگر ساتھ میرے تو ہے ہم سفر
باقی ابھی ہے سفر، ہم سفر
ذرا دیر تو ساتھ چل دے اگر، ہم سفر
Sachet Tandon - Letras
- Barbaadiyan (feat. Nikhita Gandhi, Madhubanti Bagchi & Sachin-Jigar)
- Bekhayali
- Gumraah (feat. Parampara Thakur)
- Humraah
- Humsafar (feat. Parampara Tandon)
- Ishq Mein
- Mere Sohneya (feat. Parampara Thakur)
- Meri Ho Ja (feat. Parampara Tandon)
- Ram Siya Ram (feat. Parampara Tandon)
- Saanjha (feat. Shilpa Rao)
- Simroon Tera Naam
top 30 músicas
©2003 - 2026 - musicas.mus.br